the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان سب سے زیادہ بنیاد پرستی کا نشانہ بن رہے ہیں اور اس جنون کا مقصد ہمیں مذہب، علاقے اور شہریت کے نام پر آپس میں بانٹ کر دہشت کا راج قائم کرنا ہے. مسٹر مون نے تشدد اور بنیاد پرستی پر روک لگانے سے متعلق ایک کانفرنس میں کل کہا "پر تشدد بنیاد پرستی کسی بھی مذہب، علاقے، شہریت یا گروپ سے منسلک نہیں ہے. اسلامی اسٹیٹ اور بوکو حرام جیسی تنظیموں کا مقصد لوگوں کو



مختلف بنیادوں پر آپس میں لڑا کر دہشت کا ماحول پیدا کرنا ہے لیکن ہم متحد ہو کر اس طرح کی تنظیموں کے ارادوں کو ناکام کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پر تشدد انتہا پسندی سے اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی انسانی حقوق کے منشور کو براہ راست خطرہ ہے. بنیاد پرست تنظیم دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے، مسلسل ترقی کو فروغ دینے، انسانی حقوق کے احترام کی حوصلہ افزائی کرنے اور انسانی امداد فراہم کرنے کی اجتماعی کوششوں کو ناکام کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.